اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایک تو جنوبی پنجاب میں چھوٹو گینگ تھا لیکن مریم شریف کے نیچے موٹو گینگ ہے۔ ملک لوٹنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف ڈر رہے ہیں کہ اگر انہوں نے ٹی او آرز مان لئے تو وہ پکڑے جائیں گے۔
عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس میں ثابت کرنے کی کوئی چیز نہیں بلکہ سب کچھ سامنے ہے۔ خیبر پختونخواہ کا بجٹ جان بوجھ کر کم رکھا گیا ہے۔ آدھے پنجاب کا بجٹ صرف لاہور پر لگا دیا گیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اتنی گرمی میں انہیں دھرنا دینے اور کنٹینرز پر جانے کا شوق نہیں بلکہ وہ پاکستان کو تباہی سے بچانا چاہتے ہیں۔
مریم نواز کے نیچے ’’موٹو گینگ ‘‘ ہے جو۔۔ عمران خان کے بیان نئی بحث چھیڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































