راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے واقعہ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کریو ممبرز کی حوالگی کے لیے کہا جس پر جنرل نکلسن نے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنرل نکلسن سے کہا کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے جس پر جنرل نکلسن کا بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہنا تھا کہ عملے کی بازیابی کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے ۔
پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی, راحیل شریف نے کسے فون کیا اور کیا کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































