اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف کا افغانستان میں جنرل نکلسن سے ٹیلی فونک رابطہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان صوبے میں کریش لینڈنگ کے بعد آرمی چیف نے افغانستان میں جنرل نکلسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے ہیلی کاپٹر کے مغوی بنائے جانے والے عملے کی بازیابی کی درخواست کی۔ آرمی چیف کے فون کے جواب میں جنرل نکلسن نے ہر قسم کی مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں افغان حکومت اور افغان نیشنل آرمی کی قیادت سے بھی رابطے کئے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ روسی ساختہ ایم آئی 17ہیلی کاپٹر پنجاب حکومت کا تھا جو اورہالنگ کیلئے ازبکستان جارہا تھا۔ہیلی کاپٹر میں 6پاکستانی انجینئراور ایک روسی پائلٹ سوار تھے
آرمی چیف نے افغانستان میں امریکی جنرل سے مدد مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
بغیر لائسنس 17 سال تک ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار، 20 لاکھ ڈالر بھی تنخواہ حاصل...



















































