اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں داخلی سلامتی اورقومی اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی ٗملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت بھی کی گئی ہے ٗ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا یجنڈا بھی زیر غورآیا۔
وزیر اعظم ہاؤس میں جنرل راحیل شریف کی آمد، اہم خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































