کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) الکرم اسکوائرمیں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے صدرکےعلاقے میں کارروائی کر کے پندرہ مشتبہ افراد کو دھرلیا۔اختیارات میں توسیع ملتے ہی کراچی میں رینجرز سرگرم ہو گئی۔ رات گئے کراچی کے الکرم اسکوائر پر ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران اطراف کے راستے بند کر دیے گئے۔ رینجرز کے نقاب پوش اہلکاروں نے الکرم اسکوائر بلاک ون اور ٹوکے کئی فلیٹوں کی تلاشی لی۔رینجرز کی دو گھنٹے کی کارروائی کے دوران اسحلے کی کھیپ کے ساتھ 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرچ آپریشن گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کیا گیا۔
رینجرز نے گرفتار افراد کو پوچھ گچھ کے لیےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔صدر کے مختلف علاقوں میں پریڈی پولیس اسٹیشن کی نفری نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران صدر اور اطراف سےپندرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ زیرحراست افراد میں دوافغان باشندے بھی شامل ہیں۔
اختیا رات ملتے ہی رینجرز نے اہم کام کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































