اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترک وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر اسلا م آباد پہنچ گئے۔ترک وزیر خارجہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز آج ملاقات کریں گے جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ اسلام آباد آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ترکی پاکستان باہمی تجارت کے معاہدے پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہتے ہیں ۔
اب ہم مل کر یہ کام کریں گے۔۔ ترک اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شیلا کے ساتھ دو گھنٹے
-
کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے ...
-
ڈی جی خان کی غازی یونیورسٹی میں زیادتی کا سنگین سکینڈل بے نقاب
-
وزیراعظم کی “نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
-
معرکۂ حق ؛دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے والے پائلٹس کے نام اور تصاویر سامنے ...
-
اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
کریڈٹ کارڈ بنوانے کے بہانے لڑکی کو بلا کر زیادتی کرنے کا انکشاف
-
سپارکو نے ربیع الاول1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی
-
سری لنکا ، بنگلہ دیش، عراق ، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے مقروض نکلے
-
صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر
-
پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ
-
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شیلا کے ساتھ دو گھنٹے
-
کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
-
ڈی جی خان کی غازی یونیورسٹی میں زیادتی کا سنگین سکینڈل بے نقاب
-
وزیراعظم کی “نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
-
معرکۂ حق ؛دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے والے پائلٹس کے نام اور تصاویر سامنے آ گئیں، ستارہ جرأت سے...
-
اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
کریڈٹ کارڈ بنوانے کے بہانے لڑکی کو بلا کر زیادتی کرنے کا انکشاف
-
سپارکو نے ربیع الاول1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی
-
سری لنکا ، بنگلہ دیش، عراق ، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے مقروض نکلے
-
صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر
-
پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ
-
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کر دی
-
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
-
اوگرا کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے صارفین کو کروڑوں کے بل آگئے