کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک ) سندھ میں رینجرز کا مزید ایک سال قیام کی سمری پروزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نےدستخط کردئے ہیں۔وزیراعلی سندھ کی منظوری کےبعد رینجرزکےدستےمزید ایک سال سندھ میں رہیں گے۔اس کے علاوہ کراچی میں 90 دن کے لیے رینجرز کو خصوصی اختیارات دئیے گئے ہیں۔ دو ماہ کے اندر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے رینجرز کے اختیارات کو باضابطہ منظوری دینا ضروری ہے۔دونوں سمریوں پر وزیراعلی نے دستخط کئے۔رینجرز کے اختیارات میں اغوا برائے تاوان ،دہشت گردی کا خاتمے بھی اہداف میں شامل ہے۔
رینجرز کی تو سیع کا معا ملہ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے آتے ہی فیصلہ کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































