اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

دہشتگردوں کے دن گنے جا چکے پاک فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے ایسا اعلان کر دیا دشمنو ں کے ہو ش اڑ گئے

datetime 30  جولائی  2016 |

چمن (آی این پی )کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،بھٹکے ہوئے عناصر دشمنوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں ،ایسے عناصر بچ نہیں سکیں گے۔جمعہ کو چمن میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے رابطے بہت ضروری ہیں ،سب مل کر ملک کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے وابستہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپن بولدک پاکستان دشمن عناصر کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…