پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے طلباء وطالبات کیلئے اہم اعلان کر دیا ،اگر آپ نے میٹرک میں اتنے نمبر لئے ہیں تو تیار ہو جائیں انعام کے لئے

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان کی منظورشدہ سائنس ٹیلنٹ سکیم کے تحت 2016ء میں اوسطاً 60 فیصد نمبروں کیساتھ میٹرک کرنے والے طلباء کیلئے ماہانہ 10ہزار روپے سکالرشپ کا اعلان کردیا گیا، یہ رقم ٹیوشن فیس اور دیگر تعلیمی اخراجات کی مد میں اداکی جائیگی ٗ طلباء کی سائنٹفک گرومنگ کیلئے دیگراضافی وسائل بھی برائے کار لانے کا اعلان کیاگیا۔رپورٹ کے مطابق منتخب ہونیوالے طلباء کیلئے ضروری ہوگا کہ اْنہوں نے 2016ء میں ہی میٹرک کاامتحان پاس کیا ہو اور تمام مضامین میں اوسطاً60فیصد ٗ سائنس کے مضامین میں مجموعی طورپر 70فیصدنمبر حاصل کیے ہوں ۔ 80فیصد کوٹہ ایسے طلباء کیلئے مختص کیاگیا ہے جو سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم رہے ہوں ۔ٹیلنٹ سکیم کے تحت سکالرشپ کیلئے منتخب ہونیوالے طلباء کو اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، ملتان ، پشاور ، سکھر ، حیدرآباد، کراچی ، اور کوئٹہ کے معروف کالجوں میں داخلہ دلایاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…