بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان سے متعلق عمران خان کے بیان نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، وہ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی

datetime 28  جولائی  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں طالبا ن کو دہشت گرد سمجھتا ہوں ،کبھی بھی انتہاپسندی اور دہشتگردی کی حمایت نہیں کی ٗ طالبان سے تعلق کی خبریں مضحکہ خیز ہیں ٗدارالعلوم حقانیہ کو امداد دینے کامقصد اسے قومی دھارے میں لاناتھا ٗ معصوم لوگوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے سفاک دہشت گرد ہیں۔عرب میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے سابق صدر آصف زرداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم حقانیہ کو امداد دینے کامقصد اسے قومی دھارے میں لاناتھا۔سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ معصوم لوگوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے سفاک دہشت گرد ہیں۔ عمران خان نے طالبان سے تعلق کی خبروں کو مضحکہ خیز قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ طالبان سے متعلق گزشتہ دس برس کے بیانات ریکارڈ پر ہیں۔عمران خان کا سابق صدر زرداری کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ کو دی گئی امداد سے متعلق الزام کے متعلق کہنا تھا کہ امداد کا مقصد حقانیہ جیسی درسگاہ کو مرکزی دھارے میں لانا ہے، اگر یہ مدرسہ جہاد کی یونیورسٹی تھا تو پیپلزپارٹی کی حکومت نے اس مدرسے کو بند کیوں نہیں کیا۔ آصف زرداری کے بیان کا مقصد خود کو لبرل ظاہر کر کے مغرب کی ہمدردیاں سمیٹناہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…