کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) سندھ کے نامزد وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسائل کو حل کرنے کے لیے اپوزیشن اور سندھ کے ایک ایک فرد کی مدد درکار ہو گی ، ان کا کہنا تھا صوبے کے مسائل حل کرنے کے لیے پوری کوشش کروں گا ۔کراچی میں مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کوشش ہو گی خود چل کر اپنے بڑوں سے رہنمائی حاصل کروں ۔ مراد علی شاہ نے کہا مسائل کو حل کرنے کے لیے اپوزیشن اور سندھ کے ایک ایک فرد کی مدد درکار ہو گی ۔سید مراد علی شاہ نے کہا حکومتی امور ملک کے باہر سے چلائے جاتے ہیں ۔ یہ محض قیاس آرائی ہے جسے دور کرنے کی کوشش کروں گا ۔ صوبے کو امن و امان کے چیلنجز کا سامنا ہے ، امن قائم کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ۔مراد علی شاہ نے کہا صوبے کے مسائل حل کرنے کے لیے پوری کوشش کروں گا ۔
وزیر اعلیٰ نامزد ہو تے ہی مراد علی شاہ نے بڑی بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































