بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی، شہید اہلکاروں کا پوسٹ مارٹم، ابتدائی رپورٹ تیار

datetime 27  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پارکنگ پلازا کے قریب دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونیوالیاہلکاروں کیپوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں کی آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی۔دونوں جوانوں کو مجموعی طور 7گولیاں لگیں،گولیاں بائیں جانب سے لگیں اور دائیں جانب سے پار ہوگئیں،شہید عبدالرزاق کو 4 جبکہ شہید خادم حسین کو3گولیاں لگیں۔ادھردو تھانوں میں حدود کے تنازع کے باعث کراچی کے علاقے صدر میں اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تک درج نہ ہوسکا۔جس مقام پرفائرنگ کا آغازہوا وہ بریگیڈ تھانے کی حدود ہے، فائرنگ کے بعد گاڑی چلتی ہوئی چند گز بعد ہی صدر تھانے کی حدود میں داخل ہوگئی تھی۔ایس پی صدر سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ واقعہ کامقدمہ سی ٹی ڈی تھانیمیں درج کیاجائے گا۔ ضابطے کی کارروائی صدر تھانے نے مکمل کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے مقام سیکوئی خول نہیں ملا، نائن ایم ایم پستول کیدوسکے ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق علاقے کی جیو فینسنگ کرانیکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…