جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران نے پاکستان کے بارڈر پر حملہ کر دیا، پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  جولائی  2016 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بعد ایران بھی اشتعال انگیزی پر اتر آیا،ایرانی فورسز نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے فائر کئے تاہم اس واقعہ میں کسی قسم کا کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایرانی فورسز نے پاکستانی علاقے پنجگور کی تحصیل پروم میں متعدد مارٹر گولے داغے گئے جس سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ،ایرانی فورسز کی جانب سے مارٹر گولے آبادی کے قریب آگرے تاہم خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کا مکمل کنٹرول سنبھا ل لیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایرانی فورسز نے کئی بار پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر پاکستان نے ایران سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…