پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے یہ کر دیا ۔۔؟ تحریک انصاف کو بڑا دھچکا

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 7 اگست کو حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے پی پی پی سے اپنی راہیں جدا کرتے ہوئے سولو فلائیٹ کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک عشرہ پہلے معروف سیاستدان معراج محمد خان نے نشاندہی کی تھی اور عمران خان کو اپنے استعفیٰ کے لیٹر میں اس کی وضاحت کی تھی معراج خان نے 1997 کے انتخابات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اور سیکرٹری جنرل کے عہدے پر رہے اور کہا کرتے تھے کہ ہم اپنی اہمیت میں اس قدر کھوئے ہوئے تھے کہ ہم نے سولو فلائیٹ کی پالیسی اپنائی اور پارٹی نے انتہائی اہم قومی اور بین الاقوامی ایشوز پر بھی ہم خیال جماعتوں سے رابطہ نہیں کیا۔ رپورٹس کے مطابق 11 اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کئے بغیر پی ٹی آئی کے چیف عمران خان نے 20 جولائی کو حکومت کے خلاف عوامی اجتماع شروع کرنے کا اعلان کیا اور گھنٹوں پہلے اپوزیشن اس معاملے کو پارلیمنٹ پہنچانے پر متفق ہو گئی تھیں بعدازاں پی پی پی کے راہنما خورشید شاہ نے تنبیہہ کی کہ پی ٹی آئی کی سولو فلائیٹ سے کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں نکل سکتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی تاریخ کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…