پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم آزاد کشمیر کس کو بنا یا جا ئے؟ مسلم لیگ ن نے نام فائنل کر دیا

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد (آن لائن ) آزادکشمیرمیں مسلم لیگ کی برتری کے بعد مسلم لیگ اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے جتنے والے امید واروں نے وزیراعظم آزادکشمیر کے لے راجہ فاروق حیدر خان کا نام پیش کردیا جبکہ دوسری جانب مشتاق مہناس کا نام بھی زیر غور ہے، بیرسٹرافتخار گیلانی سینر وزارت کے لیے ہاتھ پا ؤں مارنا شروع کر دیا جبکہ راجہ نثار احمد خان کا نام فائنل ہے،شاہ غلام قادر صدر آزادکشمیر کے لئے موزوقرار دئیے گے فیصلہ آئندہ12گھنٹوں میں پارٹی کے صدر نواز شریف کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت کے خاتمہ کے بعد (ن) لیگ کی حکومت کے قائم کے بعد کل نئی کابینہ کا انتخاب ہوگا جن سے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی غلام صادق حلف لے گے جو منتخب ہونے والی کابینہ سے سپیکر کا انتخاب کریں گے جبکہ صدر آزادکشمیر کی مدت اگست میں پوری ہوگی اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیر اعظم آزادکشمیر کیلئے راجہ فاروق حیدر خان جبکہ صدرات کے لئے شاہ غلام قادر سامنے آئے مگر مسلم لیگ(ن) اور جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے اتحاد پر صدر آزادکشمیر کے لئے خالد ابراہیم سے وعدہ بھی کررکھا ہے اب کس کے ساتھ وعدہ وفاہوگا فیصلہ 24گھنٹوں میں پورا ہونے کا امکان جبکہ سینئر وزیر راجہ نثار احمد خان متحرک ہے جس پر سینئر وزیر کے لئے راجہ نثار احمد خان وزیر اطلاعات کے لئے مشتاق منہاس کے لئے غور فکر شروع وزیر تعلیم کے لئے نورین عارف ،وزیر بلدیات کے لئے راجہ نصیر احمد خان ہونگے وفاقی وعدے کے مطابق صدر آزادکشمیر کے لئے خالد ابراہیم جبکہ مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے جیتنے والے کابینہ کے مطابق شاہ غلام قادر کا نام سامنے آیا جس پر مشاورت ہورہی ہے دیگر اہم نشستوں پر آئندہ 24گھنٹوں میں فیصلہ ہوگا آزادکشمیر کی نئی قائم ہونے والی حکومت میں کابینہ میں کمی ہوگی جس میں 2سال بعد اضافہ ہوگا 49کا ایوان 25پر بھی ہوسکتا ہے ،ذرائع

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…