جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

datetime 24  جولائی  2016 |

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی دارالحکومت بغداد میں خودکش بم دھماکے میں 11افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار نے بغداد کے شمال مغربی شیعہ اکثریتی ضلع کے داخلے کے مقام پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں11افراد ہلاک اور20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
فی الحال کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم اس سے قبل بغداد میں اس طرز کے حملوں میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ ملوث رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…