جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی اہم شخصیت بیرون ملک روانہ, وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ سے چین کے قونصل جنرل یوبورن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو رخصت کیا۔ اس موقعہ پر صوبائی کابینہ اور انتظامیہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورے میں چین کے اعلیٰ حکام اور کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ چین کے سرمایہ کاروں اورسرکردہ صنعت کاروں سے بھی ملیں گے جنہیں پنجاب میں متعدد ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری بارے آگاہی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…