جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امجد صابری کا قاتل گرفتار ،اعتراف جرم کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جولائی  2016 |

کراچی (این این آئی)پولیس نے معروف قوال امجد صابری کے مبینہ قاتل کراچی کے ضلع وسطی سے گرفتارکرلیا ہے۔ ملزم ٹارگٹ کلر ہے اور اس نے تین ساتھیوں کے ساتھ وارادت کا اعتراف کر لیاہے۔ ملزم کو جلد اعلی حکام کے سامنے پیش کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق ضلع وسطی پولیس کی ایک ٹیم نے کارروائی کے دوران ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا جس نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر امجد صابری کے قتل کی منصوبہ بندی کی۔دو ملزموں نے امجد صابری کی ریکی کی اور گرفتار ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر امجد صابری کو ٹارگٹ کیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے دائیں جانب سے امجد صابری کی گاڑی پر دروازہ کھول کر فائرنگ کی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کوجلد اعلی ٰحکام کے سامنے پیش کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…