دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی پہنچ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دبئی میں قیام کے دوران اسحاق ڈار کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ دبئی میں متوقع ملاقات میں اہم ملکی سیاسی امور پر بات چیت ہو گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار دبئی میں قیام کے دوران اپنے خاندان کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے۔ آئی ایم ایف ٹیم سے ملاقات اور طویل عرصہ سے بیرون ملک مقیم سابق صدر آصف زرداری سے صف اول کی حکومتی شخصیت کی بیٹھک نے اسحاق ڈار کے دورہ دبئی کی اہمیت بڑھا دی ہے۔
”کیا اہم فیصلہ ہونے جارہاہے“؟ دو اہم شخصیات کی دبئی میں ملاقات ۔۔؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































