اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو کامیابی پر مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ مسلم لیگ ن بغیر کسی اتحاد کے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی۔ تیس نشستوں پر کامیاب ہو کر واضح اکثریت حاصل کر لی جبکہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے دو، دو نشستیں حاصل کیں۔
فتح ایسی کہ دشمن بھی مبارک باد دیئے بغیر نہ رہ سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































