پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو یہ کام ضرور کرنا پڑے گا ورنہ سزا دی جائے گی ، وفاقی وزیر داخلہ نے خبردار کر دیا

datetime 21  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کیلیے نیکٹا میں خصوصی سیکورٹی ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ نادرا نے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیقی مہم پر وفاقی وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا کہ اب تک 13 ہزار سے زائد اجنبیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔وفاقی زیر داخلہ چودھری نثار نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہدایت کی کہ نیکٹا وی وی آئی پی سیکورٹی ڈیسک کیلیے فوری فریم ورک تیار کرے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے غیر ملکی ساتھ لائی گئی رقم ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے، انہیں ایک فارم پر کرنا ہو گا، رقم ظاہر نہ کرنے پر سزا ہو گی۔نادرا نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیقی مہم پر بریفنگ میں بتایا کہ پہلے 20 روز میں 19 لاکھ خاندانوں کے سربراہان نے ایس ایم ایس کے ذریعے 77 لاکھ شناختی کارڈز کے کوائف تصدیق کی، 13 لاکھ شہریوں نے اپنا فیملی ٹری چیک کیاجبکہ 36 ہزار اعتراضات موصول ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…