اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے غیرت کے نام پر قتل کیخلاف چند دنوں میں قانون بننے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف چند ہفتوں میں قانون بنا لیں گے ، اس معاملے پر بات چیت کے بعد ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ بدھ کو غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر ت کے نام پر قتل کے خلاف چند ہفتوں میں قانون بنا لیں گے۔ اس معاملے پر بات چیت کے بعد ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پارلیمنٹ کی جوائنٹ کمیٹی میں فائنل ڈرافٹ 21جولائی کو پیش کیا جائے گا۔
مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، صاف صاف کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی



















































