راولپنڈی(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات ،جس میں پنجاب کی صورتحال اور کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن پر بات چیت کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی، جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی ۔ملاقات میں پنجاب کی صورتحال اور کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن پر بات چیت کی گئی ۔ آئی ڈی پیز کی واپسی کے معاملات اور تحفظ پاکستان قانون پر بھی گفتگو کی گئی ۔ آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کے صحت یاب ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مبارکباد بھی دی ۔
آرمی چیف جنرل راحیل سے اہم ترین حکومتی شخصیت کی طویل ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































