جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز سامنے آگئیں

datetime 19  جولائی  2016 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز دفاع میں سامنے آگئیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہے،وزیراعظم کو اینٹی بائیو ٹک ادویات دی جارہی ہیں او روہ صحتیاب ہو کر جلد اسلام آباد میں ہوں گے ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت سے متعلق ایک ٹی وی چینل جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے ،ضابطہ اخلا ق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر پیمرانوٹس لے ۔وزیراعظم کو ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہو ہے اور اس کا اینٹی بائیو ٹک ادویات کے ذریعے علا ج کیا جارہا ہے ۔انشاء اللہ وزیراعظم نواز شریف جلد اسلام آباد میں ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…