اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال بھی علیل ہو گئے ہیں۔ سرکاری ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد تین روز مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال بخار ، نزلہ و زکام میں مبتلا ہو گئے ہیں اور طبعیت ناسازی کے باعث عارضی طور پر سرکاری ذمہ داریاں سرانجام دینے سے قاصر ہو گئے ہیں۔گزشتہ روز ڈاکٹرز نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی رہائش گاہ پر میڈیکل چیک اپ کے بعد تین روز مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے جس کے باعث وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈاکٹرز کے مشورے پر آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام سرکاری مصروفیات ملتوی کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی بھی طبیعت خراب ہونے کے باعث اسلام آباد آنے کا فیصلہ ملتوی کیا جا چکا ہے اور اسی طرح وفاقی وزیر احسن اقبال بھی بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
وزیر اعظم کے بعد اہم وفاقی وزیر بھی علیل ذمہ داریاں سر نجام دینے سے قاصر ۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































