اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت بارے اچانک بری خبر آ گئی۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی ٹانگ پر ایک زخم آیا تھا۔ زخم میں انفکیشن کے ہو گیا جس کے باعث وہ بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد ملتوی کر دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ایک ٹانگ میں زخم میں انفیکشن ہو گئی جس کے باعث انہیں بخار بھی ہو گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے ان کا علاج شروع کر دیا ہے اور بخار کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کل اسلام آباد آنا تھا جہاں کئی اجلاسوں کی صدارت بھی کرنی تھی تاہم انفیکشن اور بخار کے باعث ان کی آمد ملتوی کر دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ صحت یاب ہوتے ہی اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مکمل صحتیابی کے بعد جلد ہی تمام معاملات سنبھال لیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی



















































