اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی دفاعی ماہرین، سائنسدانوں اور شاندار پیشہ وارانہ فوجی مہارت نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں۔ تفصیل کے مطابق دفاعی ماہرین میں ایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اوربھارتی ملٹری سٹیبلشمنٹ کو شدید پریشان کردیاہے۔بھارتی میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سرپرلٹکتی پاکستانی نیوکلیئرتلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبورکردیاہے۔ دفاعی ماہرین میں ایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اور بھارتی ملٹری سٹیبلشمنٹ کوشدیدپریشان کردیاہے کہ پاکستان کے چھوٹے نیوکلیائی ہتھیارکسی بھی وقت بھارتی فوج کے گھمنڈ کوتہس نہس کرسکتے ہیں۔
پاکستان کے یہ چھوٹے نیوکلیائی میزائل ہندوستانی فوج کیلیے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ بھارت کے دفاعی پالیسی سازوں کوسب سے زیادہ خطرہ پاکستان کے غوری اور شاہین میزائلوں سے ہے جوبھارت کے کسی بھی شہرکونشانہ بنا سکتے ہیں، مگراب ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ چھوٹے نیوکلیائی میزائل میدان جنگ میں فوج کی پیش قدمی کوروکنے کیلیے استعمال ہوں گے یعنی یہ نیوکلیائی بم چھوٹے ہوں گے جودشمن کے لیے بڑا خطرہ بن سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی دفاعی ماہرین، سائنسدان، فوجی و سویلین حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں ۔ بھارت میں شدید ہلچل مچ گئی ہے کہ آخر کس طرح پاکستان کا مقابلہ کیا جائے اور ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کی جائے۔
پاکستان کے دفاعی اقدامات ۔۔۔ بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں بھارتی سورما سر جوڑ کر بیٹھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































