جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری نے وزیراعظم نوازشریف کو اپنا وعدہ یاد دلادیا،اہم مطالبہ

datetime 17  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی)صابق صدر آصف علی زرداری نے معروف اداکارہ قندیل بلوچ کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ غیرت کے نام پر قتل کیخلا ف فوری قانون سازی کی جائے ۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہاکہ گزشتہ سال سینیٹ میں غیرت کے نام پر قتل کیخلاف متفقہ بل منظور کیا تھا تاہم بل پارلیمنٹ کے گزشتہ اجلاس میں پیش نہیں کیا گیا ،وزیراعظم نوازشریف غیر ت کے نام پر قتل کیخلاف قانون بنانے کا وعدہ پورا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…