جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ترکی میں خانہ جنگی شروع ہوگئی،زورداردھماکہ،فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ

datetime 15  جولائی  2016 |

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی میں خانہ جنگی شروع ہوگئی،زورداردھماکہ،فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ، تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے اور فوج کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے ہیں جبکہ دوسری جانب عوام بھی ترک صدر کی اپیل کے بعد سڑکوں پر نکل آئی ہے، ترکی فائرنگ سے گونج رہا ہے اور جگہ جگہ حالات کشیدہ ہوچکے ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ میں زوردارھماکہ بھی سنا گیا ہے جبکہ ترک صدارتی محفل کے اطراف میں شدید فائرنگ جاری ہے ۔جگہ جگہ فوجی نظر آرہے ہیں ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدر م فوجی بغارت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈٹ گئے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے ایک گروپ کی جانب سے غیرقانونی اقدام کیاگیا ہے مگر تاحال معاملات حکومت کے کنٹرول میں ہیں انہوں نے کہا کہ کنٹرول اب بھی حکومت کے پاس ہے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کی اجازت نہیں دیںگے اور جس نے بھی یہ غیرقانونی کام کیا ہے اسے بہت بھاری قیمت اداکرنی پڑے گی۔واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق ترکی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے، ترکی میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں ،اطلاعات کے مطابق استنبول پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے اور فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں، دارالحکومت انقرہ میں جہازوں کی نچلی پروازیں جاری ہیں، سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے ،انقرہ اتاترک ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا ہے او رٹینک تعینات کردیئے گئے ہیں، ایک بیان میں ترک فوج نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔

ترک صدر منظر عام پر آگئے، اپیل کے بعد ترکی میں ناقابل یقین ردعمل

 انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر منظر عام پر آگئے، اپیل کے بعد ترکی میں ناقابل یقین ردعمل، تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان عوام اوردنیاسے بڑی اپیل کردی، ویڈیو پیغام سامنے آنے کے بعد عوام جان کی پرواہ کئے بغیر سڑکوں پر نکل آئے ،ہزاروں کی تعداد میں عوام Tassimo Square پر جمع ہوگئے ہیں او رحکومت کے حق میں نعرے لگارہے ہیں ،اس سے قبل ترک صدر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ دنیا اس موقع پر ترک عوام کے ساتھ کھڑی ہوجائے، صدارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ترکی میں ایک فوجی گروپ نے بغاوت کی ہے،انقرہ میں صدارتی محفل کو حصار میں لے لیاگیا ہے ۔دوسری جانب ترک وزیردفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی بغاوت کو ناکام بنادیںگے ۔ترکی کے وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خون خرابے کے باوجود تمام تر انتظامات کئے جائیںگے اور فوجی بغاوت کو سختی کے ساتھ کچلاجائے گا۔ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد انقرہ پہنچ رہے ہیں ۔ترک صدر کی جاری کی گئی ویڈیو سے صاف ظاہر ہے کہ وہ آزاد ہیں اور کھل کر عوام سے فوجی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔

ترک صدر کا اہم اعلان،عوام اوردنیاسے بڑا مطالبہ کردیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر کا اہم اعلان،عوام اوردنیاسے بڑا مطالبہ کردیا،عالمی برادری ترک عوام سے اظہار یکجہتی کرے،بغاوت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئیں اور فوجی بغاوت کو ناکام بنادیں، ترک صدر طیب اردوان کی عوام سے اپیل، ترک صدر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دنیا اس موقع پر ترک عوام کے ساتھ کھڑی ہوجائے، صدارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ترکی میں ایک فوجی گروپ نے بغاوت کی ہے،انقرہ میں صدارتی محفل کو حصار میں لے لیاگیا ہے ۔دوسری جانب ترک وزیردفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی بغاوت کو ناکام بنادیںگے ۔ترکی کے وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خون خرابے کے باوجود تمام تر انتظامات کئے جائیںگے اور فوجی بغاوت کو سختی کے ساتھ کچلاجائے گا۔

ترکی فائرنگ سے گونج اُٹھا،دو فورسز آمنے سامنے،پورے ملک میں کرفیو نافذ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی فائرنگ سے گونج اُٹھا،دو فورسز آمنے سامنے،پورے ملک میں کرفیو نافذ، تفصیلات کے مطابق بغاوت کے بعد ترکی میں پولیس اور فوج میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، جگہ جگہ شدید فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں، بغاوت کرنیوالوں کا پہلا باضابطہ بیان جاری،انسانی حقوق کا احترام کیاجائے گا، قانون کی حکمرانی ہماری ترجیح ہے، بغاوت کرنے والوں نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوج نے کنٹرول سنبھال کر سول قیادت کو نظربند کردیا ہے، انقرہ میں صدارتی محفل کے باہر فوج تعینات کردی گئی ہے اورملک بھرمیں جگہ جگہ فوج نکل پڑی ہے ، فوج نے بغاوت کے بعد پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا ہے جس می ںکہاگیا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام کیاجائے گا اور قانون کی حکمرانی ہماری پہلی ترجیح ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق ملٹری ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیاگیا ہے۔ ترکی میں فوج کے ایک گروپ نے ملک کا انتظام سنبھالنے کادعویٰ کیا ہے ،ملک میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔جگہ جگہ فوجی نظر آرہے ہیں ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدر م فوجی بغارت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈٹ گئے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے ایک گروپ کی جانب سے غیرقانونی اقدام کیاگیا ہے مگر تاحال معاملات حکومت کے کنٹرول میں ہیں انہوں نے کہا کہ کنٹرول اب بھی حکومت کے پاس ہے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کی اجازت نہیں دیںگے اور جس نے بھی یہ غیرقانونی کام کیا ہے اسے بہت بھاری قیمت اداکرنی پڑے گی۔واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق ترکی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے، ترکی میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں ،اطلاعات کے مطابق استنبول پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے اور فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں، دارالحکومت انقرہ میں جہازوں کی نچلی پروازیں جاری ہیں، سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے ،انقرہ اتاترک ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا ہے او رٹینک تعینات کردیئے گئے ہیں، ایک بیان میں ترک فوج نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔

بغاوت کس نے کی؟ ترک آرمی چیف کیاکررہے ہیں؟ بغاوت کرنیوالوں کا پہلا باضابطہ بیان جاری

انقرہ(نیوزڈیسک)بغاوت کس نے کی؟ ترک آرمی چیف کے ساتھ کیا ہوا؟ بغاوت کرنیوالوں کا پہلا باضابطہ بیان جاری،انسانی حقوق کا احترام کیاجائے گا، قانون کی حکمرانی ہماری ترجیح ہے، بغاوت کرنے والوں نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوج نے کنٹرول سنبھال کر سول قیادت کو نظربند کردیا ہے، انقرہ میں صدارتی محفل کے باہر فوج تعینات کردی گئی ہے اورملک بھرمیں جگہ جگہ فوج نکل پڑی ہے ، فوج نے بغاوت کے بعد پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا ہے جس می ںکہاگیا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام کیاجائے گا اور قانون کی حکمرانی ہماری پہلی ترجیح ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق ملٹری ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیاگیا ہے۔

بغاوت،ترکی کے وزیراعظم ڈٹ گئے،بڑا اعلان کردیا

انقرہ(نیوزڈیسک)بغاوت،ترکی کے وزیراعظم ڈٹ گئے،بڑا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوج کے ایک گروپ نے ملک کا انتظام سنبھالنے کادعویٰ کیا ہے ،ملک میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔جگہ جگہ فوجی نظر آرہے ہیں ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدر م فوجی بغارت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈٹ گئے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے ایک گروپ کی جانب سے غیرقانونی اقدام کیاگیا ہے مگر تاحال معاملات حکومت کے کنٹرول میں ہیں انہوں نے کہا کہ کنٹرول اب بھی حکومت کے پاس ہے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کی اجازت نہیں دیںگے اور جس نے بھی یہ غیرقانونی کام کیا ہے اسے بہت بھاری قیمت اداکرنی پڑے گی۔واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق ترکی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے، ترکی میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں ،اطلاعات کے مطابق استنبول پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے اور فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں، دارالحکومت انقرہ میں جہازوں کی نچلی پروازیں جاری ہیں، سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے ،انقرہ اتاترک ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا ہے او رٹینک تعینات کردیئے گئے ہیں، ایک بیان میں ترک فوج نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔

ترکی میں بغاوت ،حکومت ہٹادی گئی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی میں فوجی بغاوت،فوج آگئی،تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے، ترکی میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں ،اطلاعات کے مطابق استنبول پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے اور فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں، دارالحکومت انقرہ میں جہازوں کی نچلی پروازیں جاری ہیں، سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے ،انقرہ اتاترک ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا ہے او رٹینک تعینات کردیئے گئے ہیں، ایک بیان میں ترک فوج نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کی جائے گی، معلوم ہوا ہے کہ سول قیادت کو نظربند کردیاگیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…