آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ دہشت گرد قتل، مسلح افواج پرحملوں، اسکولوں اور انفرااسٹرکچرکی تباہی میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ ان دہشت گردوں میں قیوم ولدسعید، عزیزالرحمان، حسین ڈار، اسحاق، بہرام، ایاز، برکت، سعیداکبر، طیب ولدامیرزادہ، ا?صف، شہادت اوریاسین شامل ہیں،جنہیں فوجی عدالتوں نے سزائے موت سنائی تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردقیوم ولدسعیدکالعدم تحریک طالبان کاسرگرم رکن تھا،جو پاک فوج کیافسران اورجوانوں کے قتل میں ملوث تھا،دہشت گردقیوم پر4جرائم کے تحت مقدمہ چلاکرسزائے موت سنائی گئی۔آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشت گردعزیزالرحمان،حسین ڈار،اسحاق ،بہرام،ایاز،برکت، سعیداکبر،طیب ولدامیرزادہ بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سرگرم رکن تھے،جبکہ دہشت گردآصف،شہادت اوریاسین کاتعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے تھا،سعیداکبرپر2جرائم کے تحت مقدمہ چلاکرسزائے موت سنائی گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































