اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

افغانستان سے جنرل راحیل شریف کو بڑی شخصیت کی فون کال، اہم ترین معاملے کی تصدیق کر دی گئی

datetime 14  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فون کرکے آر می پبلک سکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ۔پشاور حملے اور سینکڑوں بچوں کے قتل کا ماسٹر مائنڈ تحریک طالبان کا کمانڈر عمر نرے عرف خلیفہ خالد خراسانی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ۔
آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے ایک تھا ۔آئی ایس پی آر نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نرے خالد کا شمار اے پی ایس حملوں کے ماسٹرمائنڈ میں ہوتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے بتایا کہ عمرنرے خالد خراسانی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…