بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پارا چنار ‘پیپلز پارٹی کے رہنما حامد طوری کے قتل کے الزام میں 4افراد گرفتار

datetime 13  جولائی  2016 |

پارا چنار (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کرم ایجنسی کے صدر حامد طوری کے قتل کے الزا م میں چار افرا دکو گرفتار کرلیا گیا۔پولیٹیکل حکام نے لیویز کے چھ اہلکاروں کو بھی برطرف کرکے گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق قتل کی تحقیقات کیلئے کوہاٹ سے پولیس کی پانچ رکنی ٹیم پاراچنار پہنچ گئی۔ جائے وقوع سے ملنے والے حامد طوری کے موبائل کے ذریعے تحقیقاتی ٹیم نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے جبکہ واقع کے وقت قریب موجود لیویز کے چھ اہلکاروں کو برطرف کرکے گرفتار کرلیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…