جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس،وزیراعظم نوازشریف نے تمام وفاقی وزراء کو’’خاص ہدایات‘‘ جاری کردیں

datetime 12  جولائی  2016 |

لاہور( این این آئی )وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی وزراء کو ٹی او آرز پر بیان بازی سے روکدیا۔حکومت نے پانامہ لیکس ٹی او آرزکا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسی تناظر میں وزیراعظم نوازشریف نے وزراء کو بیانات دینے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزراء کو بیانات سے روکنے کی ہدایت اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے اعتراضات کے بعد دی۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ذریعے وزیراعظم کو پیغام بھجوایا تھا کہ وزراء کے بیانات سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔ وزیراعظم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو تاکید کی کہ وزراء کو بیانات دینے سے روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…