لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحر یک انصاف نے حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کے معاملات کو حتمی شکل دیدی ‘کارکنوں کو بھی بھر پور تیاریوں کی ہدایت کر دی گئی جبکہ تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹر ی جنرل جہا نگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف ملک میں مارشل لاء کی حامی نہیں پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے موقف میں تضاد ہے ‘ٹی او آرز کیلئے (ن) لیگی حکومت پر دباؤ ڈالتے رہے ‘ملک سے کر پشن کا خاتمہ اور احتساب ضروری ہو چکا ہے ‘تحریک انصاف کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آئیگی ‘ملک میں کرپشن کیخلاف قوم کو بھی باہر نکلنا ہوگا کیونکہ موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں کر پشن کا بازار گرم رہے گا اور حکمران کر پشن کر نیوالوں کو بچاتے رہیں گے ۔ وہ سوموار کے روز چےئر مین سیکرٹریٹ لاہور میں پارٹی اجلاس کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
جبکہ اس موقعہ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید ‘رکن قومی اسمبلی شفقت محمود ‘ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تحر یک انصاف کے دیگر قائدین بھی موجود تھے اجلاس میں حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی گئی اور کارکنوں کو احتجاجی تحر یک کیلئے بھر پور تیاریاں کر نے کی ہدایت کی گئی ہے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹر ی جنرل جہا نگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ ما ر پر کسی بھی صورت خاموش نہیں رہیں گی بلکہ اسکے خلاف سڑکوں اور پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر بھر پور احتجاج کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک کو بچانے کیلئے سڑکوں پر آئیگی اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے سے ملک میں جمہو ریت کو کوئی خطر ہ نہیں بلکہ جمہو ریت حکمرانوں کی ناقص پا لیسوں کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں جہا نگیر ترین نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک میں جمہو ریت کا تسلسل چاہتی ہے ہم ملک میں مارشل لاء کے حامی ہیں اور نہ ہی کبھی اسکو سپورٹ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نوازشر یف سمیت انکی پوری فیملی کے موقف میں واضح تضاد ہے اس لیے ہم کہتے ہیں کہ پانامہ لیکس کے معاملے کی شفاف تحقیقات کروائی جائے اور اگرایسا نہیں ہوگا
دما دم مست قلندر کی تیاریاںٗ تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































