اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے برہان وانی سمیت دیگر کشمیریوں کی شہادت کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنے وعدے پورے کرے، نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال انہیں حق خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا۔ایک بیان میں وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ سے برہان وانی سمیت دیگر کشمیریوں کی شہادت کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق وعدے پورے کرے، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کیخلاف طاقت کا غیر قانونی استعمال قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال انہیں حق خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا، وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی نظر بندی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت اپنی انسانی حقوق کی ذمہ داریاں پوری کرے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطاقت حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی،پاکستان حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا،نوازشریف کا انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































