بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان صدر کے الزامات، پاکستان نے بھی بھرپور جواب دیدیا

datetime 10  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کے لگائے گئے الزامات پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا قیام چاہتا ہے ، افغان حکومت الزام تراشی کا سلسلہ بند کرے ۔ ہفتہ کو افغان صدر اشرف غنی کے نیٹو سربراہ اجلاس میں پاکستا ن پر لگائے گئے الزامات پر اپنے ردعمل میں دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا کہ افغان صدرکے ریمارکس پر افسوس ہوا ہے ۔ پاکستان افغانستان مین امن کا قیام چاہتا ہے اور وہ اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان افغان عمل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔ افغان حکومت کی الزام تراشی نقصان دہ ہے اور وہ یہ الزام تراشی کا سلسلہ بند کرے ۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو اجلاس میں افغان صدر کے بیان پر پاکستان کو مایوسی ہوئی ہے ۔ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے اور وہ افغانستان میں امن کے لئے اپنی ناکامیوں پر افغان قیادت کا پاکستان کو موردالزام ٹھہرانا بدقسمتی ہے ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان سے تعاون کی توقع رکھتے ہیں ۔ افغان حکومت کو مفروضوں کی بنیاد پر الزام تراشی سے گریز کرنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…