اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ہم ترین شخصیت پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ شب انتقال کرنے والے خدمت انسانیت کے عظیم علمبردار عبد الستار ایدھی کی تدفین کراچی میں کی جائے گی اور ان کی نماز جنازہ نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔ صدی کے عظیم ترین انسان عبد الستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں۔
جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































