بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عید الفطر پر پارلیمنٹ کے سامنے کیا ہونے جارہا ہے ؟ پتہ چل گیا

datetime 5  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی پولیس نے عید الفطر کے موقع پر شہر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ کیا ، فلیگ مارچ کا آغاز پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے ہوا ، جس نے مختلف مارکیٹوں اور سیکٹر ز کے چکر لگائے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب وفاقی پولیس نے شہر میں عیدالفطر کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے فلیگ مارچ کیا ۔ فلیگ مارچ کی قیادت ایس ایس پی ساجد کیانی ، ایس پی مصطفی تنویرنیازی نے کی ۔ فلیگ مارچ کا آغاز پارلیمنٹ ہاؤس سے ہوا ۔ فلیگ مارچ میں شامل گاڑیوں نے وفاقی دارالحکومت کی مختلف مارکیٹوں اور سیکٹرز کے چکر لگائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…