بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے اہل خانہ نے ملک چھوڑنے کافیصلہ کرلیا

datetime 4  جولائی  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کے اہل خانہ نے ملک چھوڑنے کافیصلہ کرلیا ہے ،ذرائع نے بتایا ہے کہ امجد صابری کے بعض رشتہ دار بیرون ممالک رہتے ہیں،امجد صابری کی شہادت کے بعد ان پرجس طرح دباؤڈالاجارہا ہے اس پراب ان کے اہل خانہ نے دبئی ،امریکہ یاکینیڈامنتقل ہونے کافیصلہ کیا ے ،ذرائع نے بتایا ہے کہ امجد صابری کی شہادت کے بعد ان کے اہل خانہ پردباؤبڑھ گیا ہے اوران سے کہاجارہا ہے کہ وہ اس کیس میں زیادہ دلچسپی نہ لیں ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے 2کروڑروپے مالی امداد کاچیک دیا تھا مگر ان کے خاندان پردباؤڈالاگیا اوروہ چیک انہو ں نے وفاقی حکومت کوواپس بھیج دیا،ذرائع نے بتایا ہے کہ امجدصابری کے خاندان نے پچھلے دس روزمیں جتنادباؤبرداشت کرناتھاوہ کرلیااب وہ بیرون ممالک منتقل ہونے کی تیاری کرچکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…