جدہ(آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کا خیال ہے کہ شہباز شریف فوج کی ایجنٹ ہیں اسلئے وہ انہیں بھی اقتدار حوالے کرنے کو تیار نہیں، یہ بات انہوں نے جدہ میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے افطار ڈنر میں بات چیت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ اب تو لڑائی گھر میں ہی شروع ہوچکی ہے ، ان سے پوچھا گیا کہ گھر کے اندر لڑائی کا آپکو کیا علم ؟؟ شیخ رشید نے کہا اللہ تعالی کو دیکھا نہیں مگر جانا ہے، بھائی کا آپریشن ہوا ، بھائی پانامہ لیکس میں پھنسا پڑا ہے ، مجھے شہباز شریف کا جمعہ بازاروں کے دوروں کے علاوہ کوئی بیان دکھا دیں۔
نواز شریف شہبا ز شر یف کو کس کا ایجنٹ سمجھتے ہیں ؟ جس لیے اقتدار ان کے حوالے نہیں کر تے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































