اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عید الفطر کیلئے چار چھٹیوں کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مابق پانچ جولائی سے آٹھ جولائی تک (منگل ٗ بدھ ٗ جمعرات اور جمعہ )عید تعطیلات ہونگی ۔یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے چار جولائی کی چھٹی کیلئے درخواستیں دیدی ہیں چار جولائی کی چھٹی کی منظوری ہونے کی صورت میں ملازمین یکم جولائی کی شام سے ہی اپنے علاقوں کو روانہ ہو جائینگے اور واپسی گیارہ جولائی کو ہوگی ۔
چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































