اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف اچانک لا ہور پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2016 |

لاہور(آئی اےن پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پر لاہوآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ دوہ انتہائی نجی نوعیت کا ہے جس کے بعد آرمی چیف واپس راولپنڈی چلے جائیں گے جبکہ انکی لاہور آمد کے موقعہ پر سےکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔واضح رہے کہ آرمی چیف لاہور سے ہی کراچی سے واپس آئے ہیں جہاں وہ کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں میں شرےک ہوئے تھے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…