جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے،ملیحہ لودھی

datetime 28  جون‬‮  2016 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری نے پاکستانی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد ساڑھے 6کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور 13کروڑ افراد کو انسانی بنیادوں پر معاونت درکار ہے، بے گھر افراد کا بحران حل کرنے کیلئے ستمبر کانفرنس بہت اہم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے اور بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری پاکستانی خدمات کو سراہتی ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی جلد وطن واپسی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…