جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کی چھٹیوں کااعلان ہو گیا، وزارتِ داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عید الفطر کیلئے چار چھٹیوں کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق پانچ جولائی سے آٹھ جولائی تک (منگل ٗ بدھ ٗ جمعرات اور جمعہ )عید تعطیلات ہونگی ۔یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے چار جولائی کی چھٹی کیلئے درخواستیں دیدی ہیں چار جولائی کی چھٹی کی منظوری ہونے کی صورت میں ملازمین یکم جولائی کی شام سے ہی اپنے علاقوں کو روانہ ہو جائینگے اور واپسی گیارہ جولائی کو ہوگی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…