جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سول ملٹری تعلقات ،چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز، اہم اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سول ملٹری تعلقات بہت اچھے ہیں، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر ہر ماہ سول ملٹری قیادت کی میٹنگز ہوں گی۔ پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اس وقت سول ملٹری تعلقات انتہائی اچھے ہیں، سمجھ نہیں آتا کہ فوج کا نام آتے ہی کیوں عجیب سی باتیں ہونے لگتی ہیں، چند سیاستدانوں کو کچھ نہیں ملتا تو سیکیورٹی انتظامات پر تنقید شروع کر دیتے ہیں، بہت دل کرتا ہے کہ انہیں آئینہ دیکھاؤں کہ ان کے صوبے میں کیا ہو رہا ہے لیکن اس ایشو پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اس لئے چپ کرجاتا ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…