اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی طرف سے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کو کروڑوں روپے کے فنڈز دیئے جانے والے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا۔گورنر خیبر پختوانخواہ اقبال ظفر جھگڑا جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ہے انہوں نے کے پی حکومت کے دا رلعلوم حقانیہ کو جاری کئے گئے فنڈز کی حمایت کر دی۔ گورنر کے پی ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ فنڈز پر تنقید کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ کس مد میں دیئے گئے ہیں؟ یہ فنڈز دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے دیئے گئے ہیں جن سے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہو گی۔
واضح رہے کہ دارالعلوم حقانیہ کو کے پی حکومت کی جانب سے 30 کروڑو روپے کے فنڈز جاری کئے گئے تھے جس پر وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ بیان دیا تھا کہ دارلعلوم حقانیہ دہشتگرد پیدا کرتا ہے اور عمران خان نے دہشت گرد پیدا کرنے والے مدرسے کو مضبوط کرنے کیلئے فنڈز فراہم کئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
(ن) لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں میدان میں آ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی



















































