ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، جنرل راحیل شریف نے اہم فیصلہ کر لیا 

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں آخری دہشتگردکے خاتمے تک ٹارگٹڈآپریشن جاری رکھنے اورآپریشن پرکسی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ کیاگیا،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پراتفاق کیاگیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ کراچی آپریشن اہم مرحلے میں داخل ہوگیاہے ،دہشتگردحوصلہ ہارچکے ہیں ،تمام ادارے مل کردہشتگردوں کوکچل دیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں امن وامان کے حوالے سے کورہیڈکوارٹرمیں اہم اجلاس ہوا،جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،کورکمانڈرکراچی ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،گورنرسندھ عشرت العباد،وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اوروزیرداخلہ سندھ نے شرکت کی۔
اجلا س میں دہشتگردوں کوجڑسے اکھاڑنے کافیصلہ کیاگیا۔اویس شاہ کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلانے کافیصلہ کیاگیا۔آرمی چیف نے کہاکہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں اورہمدردوں کاگٹھ جوڑتوڑاجائیگا،دہشتگردآسان اہداف کونشانہ بنارہے ہیں ،دہشتگردوں کے منصوبوں کوکامیاب حکمت عملی سے ناکام بنائیں گے ،دہشتگردوں کامقصدمعاشرے کونفسیاتی طورپرمتاثرکرناہے ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متفقہ قومی سوچ کی ضرورت ہے ۔کراچی آپریشن سے دہشتگردوں کوکاری ضرب لگائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…