اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چو ہدری نثا ر اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی روانہ ہو گئے، چوہدری نثا ر کراچی میں اہم اجلا س کی صدار کرینگے جبکہ مشیر سلامتی امور ناصر خان جنجوعہ اور دیگر عسکری حکام بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثا ر کراچی میںامن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے اورسندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کے اغوا پر ان کے اور قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے امجد فرید صابری کے گھر بھی جائیں گے ۔میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی کراچی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ کور ہیڈ کوارٹرز کو دورہ کریں گے۔کو رہیڈ کوارٹرز میں اہم سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،گورنر سندھ عشرت العباد،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور حساس اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے۔
جنر ل راحیل شریف اچانک اہم کام کیلئے کراچی روانہ ، ساتھ کو نسی بڑی شخصیت گئی اور کیو ں گئی ؟ جا نئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































