لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کی مر کزی خاتون رکن ملائیکہ رضا نے پارٹی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ تحر یک انصاف کے شعبہ خواتین کی فعال مر کزی رکن ملائیکہ رضا نے اپنا استعفیٰ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو ارسال کر دیا ہے جس میں ملائیکہ رضا نے کہا کہ ہے کہ تحر یک انصاف میں خواتین کو انکا جائزہ مقام او ر حق نہیں دیا جاتا اور میں پارٹی کی پا لیسوں پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہی ہوں ۔
ملائیکہ رضا نے تحریک انصاف کی پا لیسوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































