جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

لوٹ آئی وہ ملکی بڑی شخصیت جس کا قوم کو انتظار تھا

datetime 24  جون‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے دو روزہ اور چیک ری پبلک کے ایک روزہ دورے پر تھے۔ جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی اور چیک ریپبلک نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے تجربے سے استفادہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…